بادشاہ عادل
تقریبا سارا سوشل میڈیا مثلاً facebook , instagram , twitter ,buffer ,foursixty وغیرہ مغرب کے بڑی بڑی کمپنیوں کی ملکیت ہیں مزیدبراں یہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کے بھی marketing tools ہیں جہاں سے مختلف ممالک کی عوام کا نفسیاتی تجزیہ کر کے پھر ان کی نفسیات کے مطابق products بناٸی جاتی ہیں اور بیچی جاتی ہیں اور ان ممالک کے لیے معاشی , سیاسی پالیسیاں اور مختلف projects تشکیل دٸے جاتے ہیں ۔
روس کے صدر کا کہنا کہ شوشل میڈیا اور انٹرنیٹ سی اٸی اے کا effective tool ہے اب تو big date کی باتیں ہو رہی ہیں جہاں کہا جا رہا ہے کہ بہت سی کمپنیاں ڈیٹا سیل بھی کریں گی ۔
اسی طرح ہمارے ملک میں دھرنے , جلسے , جلوس عوامی شعور کی measurement کے tools ہیں جہاں فرسودہ colonial social and economic structure کے مالکان مذھب , انقلاب , تبدیلی کے نام پر people power show کرتے ہیں اور colonial masters کو یہ بارور کرواتے ہیں کہ لوگوں میں اپ کے نظام کا شعور نہیں ایا اور ہماری پارٹی مذھب , جمہوریت , ازادی اور انقلاب کے نام پر colonial masters کے بناۓ گے نظام کا تحفظ کر سکتی ہے ۔
الیکشن بھی فرسودہ نظام کا اک tool ہے جہاں لوگوں سے ووٹ کے زریعے سے یہ منوایا جاتا ہے کہ ہم اپ کے قاٸم کردہ نظام سے خوش ہیں اگر ووٹ سے تبدیلی اتی تو colonial master اور ان کی یہاں کی ٹھیکدار leadership ووٹ پر کب کا بین لگا چکی ہوتی ۔
واپس کریں