دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
‏فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں ہم سے بہت آگے تھے لیکن۔۔
No image یہ 8 ہزار سال قبل سات سو کلو میٹر دور سےایک کروڑ پتھر مصر لائےہر ایک پتھر 25 سے 28 سو ٹن وزنی تھایہ ون پیس تھا اور یہ پہاڑ سے چوڑائی میں کاٹا گیا تھایہ پتھر صحرا کے عین درمیان 170 میٹر کی بلندی پر لگائے گئے
‏قدیم مصری آرکیٹیک نے 8 ہزار قبل ایسا ڈیزائن بنایاجو ہر طرف سے بند بھی تھالیکن بندش کے باوجوداندر سورج کی روشنی بھی آتی تھی اندر کا درجہ حرارت بھی باہر کے ٹمپریچر سے کم تھااُن لوگوں نے 8 ہزار سال قبل لاشوں کو (محفوظ) کرنے کا طریقہ بھی ایجاد کر لیایہ خوراک کو ہزار سال ‏تک محفوظ رکھنے کا طریقہ بھی جان گئےقاہرہ کے علاقے جیزہ کے بڑے اہرام میں 23 لاکھ بڑے پتھر ہیں ابوالہول دنیا کا سب سے بڑا ون پیس اسٹرکچر ہےاوریہ لوگ جانتے تھے۔
شہد دنیا کی واحد خوراک ہےجو کبھی خراب نہیں ہوتی اہراموں میں ہزاروں سال پرانا شہد نکلااوریہ مکمل طور پر ‏استعمال کے قابل تھایہ لوگ کمال تھےپراُن میں یہ خرابی تھی کہ یہ تکبر کرتے تھےاوراِسی لئے اُن لوگوں نے اللّٰه کویکتا ماننے سے انکار کی۔ا
اللّٰه_تعالیٰ کو تکبر پسند نہیں۔چنانچہ یہ پکڑ میں آگئےاورعبرت کا یوں نشان بنےکہآج تک نشان عبرت ہیں۔
جس نے رب کیلئے ‏جھکنا سیکھ لیاوہی علم والا ہےکیونکہ علم کی پہچان عاجزی ہےاورجاہل کی پہچان تکبر ہے۔۔
واپس کریں