دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
نواز شریف کی تا حیات نااہلی۔ مدت 5 سال کئے جانے کا امکان
No image باخبرزرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) سابق وزیرا عظم نواز شریف کی لندن سےپاکستان واپسی کی راہ ہموار کرنے کی عملی کوشش رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کے مطابق پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں اس بات کا قوی امکان ہے کہ نااہلی کی مدت 5 سال کر دی جائے جس سے نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہو جائے گی۔

اس ضمن میں وزارت قانون اور دیگر متعلقہ ادارے نااہلی کی مدت کا تعین کرنے کیلئے آئین و قانون کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں۔

واضع رہے اس قانون سازی کیلئے سادہ اکثریت کافی ہے۔
واپس کریں