دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
مسلم لباس پہن کر یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل
No image مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں صرف مسلمانوں کو عبادت کی اجازت ہے جس پر ایک یہودی مسلمانوں کا لباس پہن کر داخل ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین میں دائیں بازو کے یہودی شدت پسندوں کے گروپ کے سرگرم رکن رافیل موریس ساتھیوں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں غیر مسلموں کے عبادت کرنے پر پابندی کے خلاف مہم چلا رہے ہیں۔
واپس کریں