دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
روس کے دورےکی بنیاد پرپاکستان کو تنہا سمجھنا درست نہیں: معید یوسف
No image وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے لندن اسکول آف اکنامکس میں کانفرنس سے ویڈیو خطاب میں کہا کہ برطانیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ہم اپنی ضرورت کے مطابق سکیورٹی پالیساں بنانے میں آزاد ہیں، روس کے ایک دورےکی بنیاد پرپاکستان کو تنہا سمجھنا درست نہیں ہے۔ان کا مذید کہنا تھا کہ طالبان کے برسراقتدار آنےکے بعد دنیا نے اپنا مناسب کردار ادا نہیں کیا۔معید یوسف نے مذید کہا کہ پاکستان کو افغانستان میں ڈبل گیم کےالزام کا نشانہ بنانا زمینی حقائق کے خلاف ہے۔
واپس کریں