دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
آزادکشمیر کے وزیر صنعت مستعفی
No image آزادکشمیرکے وزیر صنعت و تجارت چوہدری مقبول گجر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔مقبول گجر اور وزیراعظم سردارتنویرالیاس کےدرمیان کابینہ اجلاس میں مبینہ تکرارہوئی تھی۔مقبول گجرکوپنجاب اسمبلی کےحالیہ ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پابندی کابھی سامناکرنا پڑا تھا۔

یاد رہےاس سے قبل مقبول گجر اور پنجاب پولیس کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیوزبھی وائرل ہوئی تھیں۔
واپس کریں