دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
شہدا کی یاد میں تاریخی احتجاج ہوگا
No image راولاکوٹ(آصف اشرف)پانچ اگست کو خونی لکیر پر واقع قصبہ تتری نوٹ میں قوم پرست ایک اواز ہو کر سیز فائر لائن کو کنٹرول لائن بنائے جانے کی سازش بے نقاب کریں گئے جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ این ایس ایف نیشنل عوامی پارٹی جے کے پی این پی سمیت تمام قوم پرست دھڑے مشترکہ احتجاج کریں گئے پانچ اگست کے بھارتی اقدام کی مخالفت سیز فائر لائن سے مقامی. آبادی کے جبری انخلا اور سیز فائر لائن کے شہدا کی یاد میں تاریخی احتجاج ہوگا۔
آ ٹھ اگست کے بھارتی اقدام کے خلاف صغیر خان کی قیادت میں چار سال قبل کے لانگ مارچ کے بعد اب کی بار بھرپور قوت سے شہداء کے چہلم پر تاریخی احتجاج ہوگا قوم پرست تنظیمیں بھر پور قوت سے اس یوم احتجاج کو کامیاب بنانے کوشاں ہیں ۔
یہ مشترکہ احتجاج مستقبل میں ایک مرتبہ پھر نئے قوم پرست اتحاد کا روپ بھی دھار سکتا ہے
واپس کریں