دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
اتنا کچھ مثبت لیکن حکومتی میڈیا ٹیم روایتی نہج پر.احمد قریشی
No image کیا وجہ ہے کہ سپریم کورٹ، پارلیمنٹ، ملٹری، اور 13 جماعتوں کی حمایت سے بننے والی ایک مضبوط حکومت کی اتنی کمزور میڈیا ٹیم ہے؟ اقوام متحدہ سکرٹری جنرل، اہم ممالک کی ٹیمیں یہاں پہنچ چکی، عالمی میڈیا، وزیر اعظم، وزیر خارجہ، اتنا کچھ مثبت ہوا ہے لیکن حکومتی میڈیا ٹیم وہی روایتی نہج پر.

سکرٹری جنرل خود چل کر پاکستان آ گئے، 2-3 ممالک کے ائیر برج مسلسل امداد لا رہے ہیں، تاریخی کام ہو رہا ہے سیلاب ریلیف پر، راستے کھولے جا رہے ہیں، گرڈ اسٹیشن بچایا گیا ہے، دنیا کی توجہ پاکستان پر ہے، وزیر اعظم، وزیر خارجہ، حکومتی ٹیم نے کام کیا ہے، لیکن حکومتی میڈیا ٹیم پرسکون۔

مطلب ہم آپکو صدر بائیڈن پاکستان لا کر دیں تب حکومتی میڈیا ٹیم کو کچھ نظر آئے گا؟
واپس کریں