مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں مزید 3 کشمیری شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے میں بربریت کا مظاہرہ کیا اور سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کو شہید کردیا۔
کے ایم ایس کے مطابق قابض فوج نے محاصرے کے دوران فائرنگ کی جس سے تین نوجوان شہید ہوئے۔
واپس کریں