دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
نیوز ویب سائٹ”بیدار ڈاٹ کام“ میں آپ بھی لکھیئے
No image آپ کی تصویر اور سوشل میڈیا اکاوئنٹ،فیس بک یا ٹیوٹرکا پروفائل لنک آپ سے رابطے کے لیئے ضروری ہے۔ ’’بیدارڈاٹ کام ‘‘صرف اُردو میں ٹائپ شدہ تحریروں کو شائع کرے گا۔اپنی تحریر ارسال کرنے سے قبل دو مرتبہ اسے ضرور پڑھ لیں تا کہ کمپوزنگ کی غلطیاں اگر ہوں تو آپ انہیں درست کر سکیں۔ آپ کی ارسال کردہ تحریریں یونی کوڈ اُردو، یا اُردو ان پیج سافٹ وئیر میں قابل قبول ہوں گی۔تحریر پہ مصنف کا نام لکھا جانا ضروری ہے ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر کو شائع نہیں کیا جائے گا۔

ادارہ کی پالیسی کے مطابق پورے اترنے والے آپ کے مضمون یا تحریر کو دو دن میں شائع کر دیا جائے گا، تا ہم کوشش ہو گی کہ مضمون موصول ہوتے ہی جلد از جلد شائع کیا جائے۔
مضمون کا عنوان، تحریر میں موجود غلطیاں اور غیر مہذب مواد کو حذف کرنا اور ایسا مواد جو ادارتی پالیسی کے خلاف ہو، اسے تبدیل کرنا، ایڈیٹر ’’بیدار ڈاٹ کام ‘‘ کا اختیار ہے۔

میڈیاماس کیمونیکیشن کے طلباء اور نئے لکھاریوں کے مضامین ترجیحی بنیادوں پر شائع کیئے جائیں گے۔
بیدار ڈاٹ کام میں اپنے کالم، مضامین، خبریں اور دیگر تحاریر اِس ای میل ایڈریس پر ارسال فرمائیں۔ شکریہ
weeklybadaar63@gmail.com
آپ کا خیر اندیش۔
ایڈیٹر: ’’بیدار ڈاٹ کام ‘‘
http://www.baidaar.com/Columns
واپس کریں