دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
سیلاب متاثرین کو عطیات کی فراہمی ۔ وزیراعظم فلڈ ریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ جاری کر دیا گیا ۔
No image سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہری موبائل فون سے "FUND" لکھ کر 9999 پر ایس ایم ایس بھیج کر 10 روپے عطیہ کر سکتے ہیں، تمام آپریٹرز جمع ہونے والے عطیات سے این ڈی ایم اے کو مطلع کریں گے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عطیات دینے کی اپیل کی تھی، وزیراعظم نے اندرون و بیرون ملک پاکستانیوں، مخیر حضرات اور اداروں سے عطیات کی اپیل کی تھی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے لیے 'وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ 2022' قائم کیا تھا۔
واپس کریں