دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
عمران خان کیلئے خصوصی برتاؤ کی سہولت اب بھی موجود ہے
No image صوبہ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان پورا توشہ خانہ کھاگئے،کہاں ہے الیکشن کمیشن؟

شرجیل میمن نے مزید کہا کہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی جعلی ریکارڈ سے بھرےتھے لیکن پی ٹی آئی کے دباؤ کے باعث ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیےگئے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی جعلی ریکارڈ سے بھرے تھے لیکن پی ٹی آئی کے دباؤ کے باعث ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیےگئے۔

شرجیل میمن کا کہنا تھاکہ عمران خان کیلئے خصوصی برتاؤ کی سہولت اب بھی موجود ہے، ایک ہی ملک میں دو قانون کیوں؟


واپس کریں