
ہم نے اپنی مرضی سے ٹی۔۔۔ ایل۔۔۔۔ پی۔ کو کلعدم قرار دیا تھا اور لوگوں کی جانیں لیں تھیں *ہم کوئی غلام ہیں؟*ہم نے اپنی مرضی سے آسیہ بی بی کو رہا کروایا اور سیفٹی میں باھر بھجوایا تھا *ہم کوئی غلام ہیں؟*
ہم نے اپنی مرضی سے حافظ سعید کو نظر بند کیا۔۔کیس اور تقریباً 30 سال کی سزا سنائی*ہم کوئی غلام ہیں؟*ہم نے اپنی مرضی سے ایک کال آنے پر ملائشیا کے مہاتیر محمد کی اسلامک سمٹ دعوت میں شرکت نہیں کی تھی
*ہم کوئی غلام ہیں؟*ہم نے اپنی مرضی سے ابھی نندن کو 24 گھنٹے کے اندر اندر واپس انڈیا کے حوالے کیا اور اس کے بدلے اپنے گرفتار پاکستانیوں کو چھڑوانے کا مطالبہ بھی نہیں کیا
*ہم کوئی غلام ہیں؟*ہم نے اپنی مرضی سے اپنی حکومت میں عافیہ صدیقی کا ذکر تک نہیں کیا۔۔اور ٹرمپ کے سامنے سوال پوچھنے پر زبان ٹھس ہو گئی تھی
*ہم کوئی غلام ہیں؟*
ہم نے اپنی مرضی سے سٹیٹ بنک کو آئی ایم کے حوالے کیا
*ہم کوئی غلام ہیں؟*
ہم نے اپنی مرضی سے کلبھوشن والا قانون پاس کروایا
*ہم کوئی غلام ہیں؟*
ہم نے اپنی مرضی سے ڈاکٹر عبدالقدیر کے جنازے میں شرکت نہیں کی !!
واپس کریں