دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
پروفیسر ڈاکٹرمختار احمد چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر
No image وزیراعظم شہباز شریف نے پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائرایجوکیشن مقررکردیا۔
چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کیلئے تین نام وزیر اعظم کو بھجوائے گئے تھے جن میں سے پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کے نام کی منظوری دی گئی۔

چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری دو سال کیلئے کی گئی ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ڈاکٹر مختار اس سے قبل بھی چیئرمین ایچ ای سی رہ چکے ہیں اور وہ ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹربھی رہ چکے ہیں۔
واپس کریں