
برطانوی وزیراعظم
ایک اہم شخص کی کلب میں جنسی ہراسگی کی کوشش
وزیراعظم نے اس کے خلاف کاروائی کے بجائے اسے اہم عہدہ دے دیا
پارٹی کو پتہ چلا پارٹی نے پوچھ گچھ کی
وزیراعظم نے معافی مانگ کر جان چھڑانا چاہی ،مگر پارٹی اڑ گئی
تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی ،پچاس وزرا مستعفی
آخر وزیراعظم کو جاناپڑا
یہ ہے برطانیہ
پاکستانی وزیراعظم
ایک عورت چئیر میں نیب کے خلاف جنسی ہراسگی کا کیس لے کر پہنچی ثبوت میں ویڈیو پیش کی پوچھا گیا اور بھی ہیں مزید ویڈیوز بھی لے کر چئیرمین نیب کو اس عورت اور شوہر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے اور انہیں تنگ کرنے کی کھلی چھوٹ دے دی گئی وہ بیچاری مزید پریشان ہو گئی
اس کی دی گئی ویڈیوز کی مدد سے وزیراعظم ہاؤس چئیر مین نیب کو بلیک میل کرنے لگا اپوزیشن کے خلاف کاروائیاں بڑھوا لی گئیں سرکار کے خلاف مقدمات واپس اور داخل دفتر ہو گئے
اسی چئیر مین نیب کو توسیع دے دی گئی
مِسنگ پرسن کمیشن کا بھی سربراہ بن گیا اور کھلے عام عورتوں کو کہتا رہا
اتنی خوبصورت ہو تمہیں شوہر کی کیا ضرورت ؟
واپس کریں