دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
بجلی کے فری یونٹس،کس کوکتنے ملتے ہیں۔
No image واپڈا ملازمین
گریڈ 10 تک کے ملازمین کو ماہانہ 200 یونٹ فری ملتا ہے ، زرائع پاور ڈویژن
بجلی محکموں کے گریڈ 1 سے 4 کے ملازم کو ماہانہ 100 یونٹ فری ملتا ہے ، زرائع پاور ڈویژن
گریڈ 19 کے افسر کو ماہانہ 800 یونٹ فری ملتا ہے ، زرائع پاور ڈویژن
گریڈ 16 سے 17 کے ملازمین کو ماہانہ 450 یونٹ فری ملتا ہے ، زرائع پاور ڈویژن
گریڈ 11 سے 15 تک کے ملازمین کو ماہانہ 300 یونٹ فری ملتا ہے ، زرائع پاور ڈویژن
بجلی کے محکموں کے ملازمین کو سالانہ 39 کروڑ 10 لاکھ یونٹ فری ملتا ہے
گریڈ 18 کے
افسران کو ماہانہ 600 یونٹ فری ملتا ہے ، زرائع پاور ڈویژن
بجلی تقسیم کار اور پیداواری اداروں کے ملازمین سالانہ 5 ارب 25 کروڑ تک کی بجلی مفت استعمال کرتے ہیں ، زرائع
گریڈ 20 سے 22 کے افسران کو ماہانہ 1300 یونٹ فری ملتا ہے ، زرائع پاور ڈویژن
قومی اور صوبائی اسمبلی کے ممبران سینٹرز اور،وزیروں مشیران کا سالانہ فری بجلی کا الاؤنس* 2 ارب 20 کروڑ روپے پاکستانی بنتا ہے مشترکہ طور پر۔۔۔
ذرائع پاور ڈویژن
چاروں صوبوں کے ججز
سپریم کورٹ کے ججز
گلگت بلتستان اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جونیئر اور سینئر ججز
چاروں صوبوں کے سیشن کورٹ ججز اور فیملی کورٹ کے ججڑ کو مشترکہ طور پر ساٹھ کروڑ کی بجلی سالانہ مفت مہیا کی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
ذرائع پاور ڈویژن
اکستان آرمی کے کور کمانڈرز جنرل اور دو ہزار سینئر ۔ جونیئر افسران اور سات لاکھ باقاعدہ فوج کو کل ملا کر دو سو اسی ارب روپے کی بجلی سالانہ مفت مہیا کی جاتی ہے۔۔۔
ذرائع پاور ڈویژن
واپس کریں