دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
یہ تصویر یاد تو ہوگی؟
No image جب نوازشریف کو الیکشن سے باہر رکھ کر الیکشن کروائے گئے تھے۔جن لوگوں کو آج ظلم ہوتا نظر آرہا ہے وہ یاد کر لیں کیسے PMLn پر ظلم کیا گیا اور PTI کو جتوایا۔نواز شریف کو نااہل, پارٹی صدارت چھین لی اور گرفتارکیا گیا ۔ مریم نواز کو نااہل اور گرفتار،حنیف عباسی کو نااہل اور گرفتار،کیپٹن صفدر نااہل اور گرفتار،راجہ قمر الاسلام گرفتار،طلال چوہدری نااہل کیاگیا،دانیال عزیز نااہل کیاگیا،نہال ہاشمی نا اہل کیاگیا،ہارون اختر نااہل کیاگیا،سعدیہ عباسی نااہل کیا گیا،47ایم این ایز کی وفاداری تبدیل کروائی گئی،69 ایم پی ایز کی وفاداری تبدیل کروائی گئی، 25 ارکان سے ٹکٹ واپس کروائے گئے ۔
بلوچستان حکومت ایک رات میں ختم کروا کر سارے ن لیگی بلوچ لیڈر ثناء اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ اور پوری بلوچ پارٹی سے پریس کانفرنس کروائی ن لیک کے خلاف ۔۔
جگہ جگہ عدالتوں میں لیگی ارکان کی پیشیاں اور ضمانتوں کے لیے چکر ۔۔۔فیض آباد دھرنا ختم ن لیگ کے خلاف پلانٹڈ احتجاج کروایا گیا،الیکشن میں لاکھوں 45 فارم کی عدم دستابی ،اچانک شام کو آر ٹی ایس کا بند ہو جانا۔
دوبارہ گنتی پر ثاقب نثار سے پابندی لگوائی گئی۔
الیکشن کے بعدنواز شریف دوبارہ جیل میں ،مریم نواز دوبارہ گرفتار،شہباز شریف 2 بار 10 مہینے گرفتار،حمزہ شہباز 22 مہینے گرفتار،محمد حنیف عباسی عمر قید،سعد رفیق 16 مہینے گرفتار ،سلمان رفیق 16 مہینے گرفتار،شاہد خاقان عباسی 7 گرفتار،مفتاج اسماعیل 3 ماہ گرفتار،خواجہ آصف 2 مہینے گرفتار،احسن اقبال 55 دن گرفتار،جاوید لطیف 3 ماہ گرفتار،عباس شریف کا بیٹا گرفتار،فواد حسن فواد گرفتار،احد چیمہ گرفتار،کیپٹن صفدر کراچی سے دوبارہ گرفتار،کھوکھر برادرز گرفتار،رانا ثناءاللہ کو 7 ماہ گرفتار،رانامشہود گرفتار ،عطاءاللہ تارڈ گرفتار ،حافظ نعمان گرفتار،کامران مائیکل گرفتار ،خواجہ عمران نذیر گرفتار،عبدالغفار ڈوگر گرفتار۔سینیٹر عرفان صدیقی گرفتار۔۔۔
واپس کریں