دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
راولاکوٹ کی فضاء جیوے جیے فلسطین کے نعروں سے گونج اٹھی
No image راولاکوٹ(آصف اشرف) فلسطین کے قومی پرچموں کے سائے تلے آزاد کشمیر کے خطہ پونچھ کے شہر راولاکوٹ میں فلسطین سے اظہار یکجتی کر نے قوم پرست اور ترقی پسند نوجوانوں کا غزہ مارچ قوم پرست اور ترقی پسند نوجوانوں نے سخت جزباتی ماحول پیدا کر دیا راولاکوٹ کی فضاء ایک نعرہ ایک آواز جیوے فلسطین جیے فلسطین کے نعروں سے گونج اٹھی ۔
مقبول بٹ کرنل قذافی یاسر عرفات کی ٹرائیکا کی یاد تازہ ہوگئی راولاکوٹ شہر میں نوجوان طبقے کی ریلی فلسطین کی تحریک پر فلسطین کی قوم کو سلام پیش کرتے ہیں امریکہ اور اسرائیل نا جائز اولادیں ہیں فلسطین میں جنگ نہیں قتل عام ہے جنگ دو ملکوں میں ہوتی ہے اسرائیل یک طرفہ فلسطین کی نہتی مظلوم عوام کا قتل کر رہا ہے راولاکوٹ میں ریلی سے خطاب اجمل رشید فاران مشتاق، اسامہ ممتاز طیب ریاض محسن عزیز جب ترقی پسند نوجوانوں اور سول سوسائٹی سمیت شہر میں نمودار ہوئے تو ماحول گرم ہوگیا palastien will e be free.one two three four no ocoopation no more فلسطین کی عوام کو سلام ہو سلام ہو خون فلسطین سے اشیاء سرخ ہے ایک سے بڑھ کر ایک زلیل امریکہ اتحادی اور اسرائیل کے نعروں سے راولاکوٹ گونج اٹھا مقررین نے کہا کہ آج پورے کشمیر میں فلسطین سے اظہار یکجتی کر کے نہ صرف ہم نے فلسطین کو اپنا دوسرا وطن ثابت کیا بلکہ پر امن کشمیر کو بند کر کے ہم نیپر امن احتجاج سے فلسطین کی تحریک کو کامیابی میں بدلنے کا پیغام بھی دے دیا مقررین نے غزہ کے محصورین کو فوری خوراک پہچانے اور علاج کی سہولت مہیا کرنے عالمی برادری کو زمہ داری پوری کرنے کی مانگ کی مقررین نے اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دیا۔
واپس کریں