دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
ملک ریاض کا انٹرویو دھوم مچانے والا ہے
No image - میری بیٹی سے صرف ہیرے جواہرات نہیں بہت کچھ لیا گیا-
- ایک ارب روپے کیش بشری پیرنی ہم سے وصول کر چکی ہے-
- بشری پیرنی نے میری بیٹی کو بنی گالہ میں بارہ گھنٹے بند کیا تھا اور پیسوں کا مطالبہ کررہی تھی- ہمارے پاس تمام آڈیو کالز ریکارڈنگ موجود ہے, بہت کچھ سامنے لاؤنگا-
- عمران خان نے مجھ سے خود بات کی اور 20 ارب روپے کا مطالبہ کیا-
- عمران خان نے جمائما کے اکاؤنٹ میں فرح گوگی کے زریعے کچھ رقم ٹرانسفر کی-- عمران خان نے 20 ارب روپے کے بدلے بشری بی بی کے نام پر انگلینڈ میں فلیٹ کا مطالبہ کیا-
- سینیٹ الیکشن عمران خان نے مجھ سے ہارس ٹریڈنگ میں مدد مانگی تھی-
- عمران خان نے کچھ نام دیے تھے کہ ان کو نقد ادائیگیاں کرو-- خیبر پختونخواہ کے دو سابقہ منسٹرز نے بہت بڑا حصہ وصول کیا-
- عمران خان نے کہا ان دو منسٹرز کو ناراض نہیں کرنا-
- عدم اعتماد کے دوران عمران خان مجھ سے باربار کہہ رہا تھا زارداری صاحب کے ساتھ میری ڈیل کروا دو-- عدم اعتماد کے دوران عمران خان نے مجھ سے ایم کیو ایم کو منانے کی بات کی-
- عمران خان نے بشری بی بی کو پیسوں کی وصولی کے لئے رکھا ہوا تھا-
- گوگی نے بہت سے لوگوں سے پیسہ وصول کیا ہے, سب کے نام جانتا ہوں-
- میں ثبوت کے ساتھ بات کرونگا- ہر بات کا ثبوت موجود ہے- ملک ریاض
واپس کریں