دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
کشمیری خاندان فلسطین میں پھنس گیا۔عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل
No image (راولاکوٹ آصف اشرف) بھارتی مقبوضہ کشمیر کی خاتون خاندان سمیت فلسطین میں پھنس گئی ماہر تعلیم غزہ میں پھنس گئی سری نگر سے تعلق رکھنے والی لبنی نذیر جو بچوں اور خاوند کے ہمراہ فلسطینی شہر غزہ میں قیام پذیر ہے لبنی نذیر جو درس وتدریس سے وابستہ ہے غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد محبوس ہوکر رہ گئیں ۔
اس کے بچے اور خاوند بھی پریشان ہیں لبنی نذیر چھوٹی جیل سری نگر سے جا کر فلسطین بڑی جیل پھنس گئی۔
انہوں نے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ ان کو بچوں خاوند سمیت بحفا ظت مادر وطن جموں کشمیر بھیجا جائے۔
واپس کریں