دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
سپریم کورٹ نے سوموٹو نوٹس نہیں لیا
No image ※ عمران نیازی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا سات سال سے فیصلہ نہ ہونے پر
※ عمران نیازی اور عارف علوی کے اشتہاری ہونے کے باوجود گرفتار نہ ہونے پر
※ عمران نیازی کی جانب سے پارلیمینٹ حملہ کیس میں پراسیکیوشن ٹیم تبدیل کرکے انصاف لائر فورم کے عہدیداروں کو پراسیکیوٹر مقرر کرنے پر
※ عمران نیازی کے دوست کے چینل پر چئیرمین کی وڈیو لیک ہونے پر
※ عمران نیازی کے شہزاد اکبر کے زریعے نیب پر اثر انداز ہونے پر
※ عمران نیازی کی جانب سے شہزاد اکبر کے زریعے ایف آئی اے پر اثر انداز ہونے پر
※ عمران نیازی کے سپورٹرز اظہر صدیق اور امتیاز صدیقی کو بھاری معاوضوں پر مریم نواز کے خلاف پراسیکیوٹر تعینات کرنے پر
※ رانا ثناءاللہ کے خلاف جعلی منشیات کیس بنانے پر
※ رانا ثنا اللہ کی ضمانت کیس کی سماعت کرنے والے جج کو وقفے کے بعد وٹس ایپ کے زریعے تبدیل کرنے پر
※ عمران نیازی کی جانب سے نیب کے زریعے اپوزیشن کے خلاف جعلی کیس بنانے اور کئی کئی ماہ قید رکھنے پر
※ نیب کی جانب سے بے گناہ فواد حسن فواد اور احد چیمہ کو کئی ماہ قید رکھنے پر
※ عمران نیازی کے خلاف نیب کیسز پر پیش رفت نہ ہونے پر
※ عمران نیازی اور عارف علوی کی جانب سے شہزاد اکبر اور فروغ نسیم کے زریعے جسٹس فائز عیسیٰ کے جعلی ریفرنس بنانے اور انکی فیملی کو ہراساں کرنے پر
※ نیب کی جانب سے عمران نیازی اور اتحادیوں کے خلاف کیسز دبانے پر
※ عمران نیازی کی جانب سے دباؤ ڈال کر صحافیوں کو نوکریوں سے نکالے جانے پر
※ صحافیوں کے خلاف مقدمات، انکے اغواء اور ان پر حملوں پر
※ عمران نیازی حکومت کے آٹا، چینی، ادویات کرپشن سکینڈلز پر
※ عمران نیازی کی جانب سے بیوروکریسی کے آئے روز تبادلوں پر
※ عمران نیازی کے اپنے دوستوں کو عہدے دینے پر
※ عمران نیازی کی سرکاری خزانے سے یوٹیوبرز کو رقوم دینے پر
※ عمران نیازی عارف علوی اور اسد قیصر کی آئین شکنی پر
※ رانا شمیم اور جسٹس صدیقی کے حلفی بیانات پر
※ ثاقب نثار اور ارشد ملک کی آڈیو، وڈیو لیکس پر
※ عمران نیازی حکومت کے نیب آرڈیننس پر
※ عمران نیازی کی جانب سے چئیرمین نیب کی مدت ختم ہونے کے باوجود برقرار رکھنے پر
※ عمران نیازی حکومت کی جانب سے کئی بل بغیر بحث کے منظور کروانے پر
※ چئیرمین سینیٹ الیکشن میں نیازی حکومت کی دھاندلی پر
واپس کریں