دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
پیٹرولیم مصنوعات ۔ قیمتوں پر 55 ارب 48 کروڑ روپے سبسڈی کی منظوری
No image وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 55 ارب 48 کروڑ روپے کی سبسڈی کی منظوری دے دی گئی ہے۔

ای سی سی کے جلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم تا 15مئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر سبسڈی دی جائےگی اورسبسڈی کی رقم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دی جائے گی۔


واپس کریں