دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
عمران خان نواز شریف کی طرح زبان بند نہیں رکھے گا
No image عمران نے بتا دیا کہ وہ بھٹو کی طرح پھانسی نہیں چڑھے گا۔ نواز شریف کی طرح زبان بند نہیں رکھے گا۔مقتدرہ کی تاریخی غلطیوں کو وہ حیرت انگیز برق رفتاری سے اپنی طاقت بناتا چلا جا رہا ہے۔
تمام سیاسی جماعتوں کے کارکن حیران/خوش ہیں کہ ان کے دل کی باتیں وہ کر رہا ہے۔
تاریخ کروٹ بدل رہی ہے۔
پہلی بار مقدرہ کو اس سلوک کا سامنا خود کرنا پڑ رہا ہے جو وہ آج تک سیاست دانوں کے ساتھ کرتی آئی ہے۔اس صورت حال کا اسے کوئی تجربہ ہی نہیں کہ کوئی جھوٹ اٹھا کر اس پر حملہ آور ہو جائے۔ایسا کوئی پاگل ہی کر سکتمقتدرہ نے خود کو ایسا پھنسایا ہے کہ جو سیاسی پارٹی اب اس کی مدد کو آئے گی وہ خود بھی ووٹ سے فارغ ہو جائے گی کمال دیکھیں کہ وہ سیاست سے توبہ لر رہے ہیں اور عمران جان نہیں چھوڑ رہا۔
اتنا جھوٹ ایوب،یحی،ضیا،مشرف نے مل کر نہیں بولا جتنا عمران نے ایک ماہ میں بولا ہے اور مات دے رہا ہے۔ا تھا اور تاریخ پاگل ہی بدلتے ہیں۔پاکستان اب ویسا نہیں رہے گا جیسا تھا۔

واپس کریں