دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
راولاکوٹ کے ٹرانسپورٹرز کی بغاوت
No image راولاکوٹ(آصف اشرف) بجلی بلات نہ جمع کروا کر سول نافرمانی کی تحریک چلنے سے تین روز پہلے ہی راولاکوٹ کے ٹرانسپورٹر بغاوت کر بیٹھے۔ چونگی دینا روک دی انتظامیہ بے بس راولاکوٹ شہر سے براستہ انیاری سنگولا سڑک پر قائم چونگی پر ٹرانسپورٹر وں نے ٹیکسز کی ادائیگی روک کر دس اگست سے شروع سول نافرمانی کی تحریک کو تقوعیت بخش دی۔
ٹرانسپورٹر وں اور حکومت میں احتجاج کے دوران معاہدہ ہوا تھا کہ نصف کلومیٹر سڑک فوری بنوائی جائے گی اس سڑک کا ٹینڈر بھی ہوا مگر سڑک کی تعمیر شروع نہیں ہوئی جس پر اشتعال میں اکر اس روٹ پر چلنے والی گاڈیوں نے ٹیکس دینا روک دیا ہے ۔
ٹرانسپورٹر وں کے اس اقدام کے بعد دس اگست سے شروع سول نافرمانی کی تحریک کو تقوعیت مل گئی ہے۔
واپس کریں