دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
نئی حکومت آنے کے بعد فارن کرنسی کی آمد میں اضافہ
No image تاریخ میں پہلی بار اپریل کے مہینے میں ترسیلاتِ زر 3 ارب سے بھی تجاوز کر گئیں۔ اپریل میں 3 ارب ساڑھے 12 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان بھیجی گئی۔

سعودی عرب سے 70 کروڑ 72 لاکھ ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے 61 کروڑ 41 لاکھ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔

دیگر خلیجی ملکوں سے 35 کروڑ نواسی لاکھ ڈالر پاکستان آئے جبکہ برطانیہ سے 48 کروڑ 41 لاکھ ڈالر اور امریکا سے 34 کروڑ 56 لاکھ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔
واپس کریں