دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
غور تو کرنا ہو گا، یہ سب کیا ہے؟
No image تجزیہ :بابا احمد لطیف ۔۔۔ پہلے محسن بیگ پھر سمیع ابراہیم ،دونوں معروف و ممتاز صحافی دونوں پنجابی، دونوں دوہری شہریت کے حامل، پر اسرار بھی،پر اسرار اس لیے کہ ایک امریکہ سے آکر بڑی نیوز ایجنسی بناتا اور دوسرا اے آر وائی جوائین کرتا ہے پھر بول کا ہیڈ بنا دیا جاتا ہے ۔نیشنل پریس کلب کا الیکشن لڑتا ہے دوسرے برس اپنے پرانے دھڑے میں واپس آ جاتا ہے، دبا کر وی لاگ کرتا ہے،وہ چبھتے اور تیکھے ہوتے ہیں ، بعض تو باقاعدہ بھڑکانے والے ہوتے ہیں۔ محسن بیگ پہلے عمران کا یار بن کر سامنے آتا ہے، میڈیا ایڈوائزر بنتا ہے، پھر پیکا بنانے اور اس کو ختم کرانے کا باعث بھی بنتا ہے۔ گرفتاری رہائی اور اس دوران دھرنے بھی کہانی ہیں ،خان تو تو گیا بھی فلمی انداز میں کہتا ہوا محسن بیگ چینلز کے پاس ہے۔

ملک ریاض کا اخبار بھی وہ چلا رہا ہے، مشرف کے یار چوہدری طارق عزیز کا فرنٹ مین بھی اسے کہا جاتا ہے طارق عزیز کو دنیا جانتی ہے کہ وہ گجرات کا جاٹ ہے جن کے بڑے ٹبر سمیت قادیانی ہوے تھے،جاٹ گجرات کے ہوں جلالپور جٹاں کے ہوں یا بھلوال جا بسیں یا گکھڑ وہ قادیانی ہی رہتے ہیں۔ اسرائیل میں صرف قادیانیوں کو قبول کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں شیعہ اور قادیانی شادی کرتے دیکھے گئے ہیں۔کل عیسیٰ نقوی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی دعوت دے رہا تھا، اس آفر کے ساتھ کہ مغرب آپ سے راضی ہو جائے گا۔ کسی بھی خلفشار کو جب کریدا جاتا ہے نیچے سے قادیانی،شیعے اور اس طرح کے کردار اور جاٹ واٹ کیوں نکلتے ہیں ۔ بہت پہلے چوہدری رحمت پھر کے کے عزیز، سر ظفر اللہ اب عمران کے ننہال بھی قادیانی کیوں نکلتے ہیں۔

مشرف کی بیوی کا پس منظر بھی قادیان سے کیوں جا ملتا ہے کچھ تو ہے بات چنیوٹ چلی جاتی ہے،اب ایک تاءیب قادیانی سستے مکان بنا کر دے رہا ہے،جب ایک قادیانی آئی جی پولیس کے عہدے تک پہنچتا ہے تو وہ پورے پنجاب کے ایم اے پاس قادیانیوں کو اے ایس آئی بھرتی کرا دیتا ہے ان میں سے اب انسپکٹر ہو چکے ہیں،ضیا کے سی ون تھرٹی میں بھی قادیانی کردار سامنے آ جاتا ہے میں مذہبی مسلکی آدمی نہیں ہوں انسانیت پر یقین رکھنے والا انسان ہوں لیکن بات کو کھوجا جائے تو اندر سے امریکہ برطانیہ اور پھر اسرائیل برآمد ہوتے ہیں۔ اب تو ایک اور شے یعنی عیسیٰ نقوی نکل آیا ہے ، مقدمے ، پکڑ دھکڑ دھرنے عدالتیں کیا یہ سب ڈیجیٹل وار ہے جو افواہ سے شروع ہو کر وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی رہی، پرنٹ سے ہوتی ہوئی الیکٹرانک تک آئی اور اب ڈیجیٹل ہو گئی ہے۔

انڈیا کو دیکھ لیں کیا ہوا تھا قادیانی بناے گئے آغا خانی ،بریلوی جو دنیا میں کہیں نہیں ان کو بڑھاوا دیا گیا سنی مسلمان ترکی عراق میں بھی ہیں،جو کچھ انڈیا میں ہوا وہ کہیں اور نہیں ہوا،اب جو وعدہ انگریز کیا تھا ان کو ریاستیں دینے کا وہ پورا کیا جا رہا ہے،لگتا ہے یہ وعدہ اسرائیل نے کیا تھا یا یہودیوں کی کارروائی تھا۔ غور تو کرنا ہو گا، یہ سب کیا ہے، دیکھا تو جاے اصل مسلہ کیا ہے۔ مال پانی ، نام شہرت ، عہدے کیسے ملتے ہیں۔یہ الف لیلہ ہے کیا ،اس پر غور تو کریں۔
واپس کریں