دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
جموں وکشمیر میں حد بندی کمیشن کی رپورٹ، سیاسی گھمسان
No image جموں و کشمیر کے اسمبلی حلقوں کی از سر نو حد بندی کے لئے مقررہ کمیشن نے اپنی حتمی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ جاری ہونے کے بعد جموں و کشمیر میں ایک نئی سیاسی بحث شروع ہوگئی ہے۔ جہاں اپوزیشن پارٹیاں الزام لگا رہی ہیں کہ کمیشن نے ان کی طرف سے پیش کی گئی تجاویز کو یکسر نظر انداز کردیا تو وہیں بی جے پی اس رپورٹ کا خیر مقدم کررہی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔
واپس کریں