دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
فوری انتخابات ترجیح ہے۔اسحاق ڈار
No image کوئی بھی اتحادی ڈیڑھ سال حکومت کرنے نہیں آیا، فوری انتخابات ترجیح ہے
رواں سال الیکشن کا عندیہ دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے یہ بعض حکومتی وزرا کی اپنی رائے ہوسکتی ہے مگر پارٹی پالیسی نہیں کیونکہ نواز شریف یہ کہہ چکے ہیں کہ فوری انتخابات ترجیح ہے۔
واپس کریں