
سعودی حکومت نے وزیر اعظم پاکستان میاں شہبازشریف کیلئے روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دروازہ کھولا۔
وہ اپنےوفد کے ارکان کے ہمراہ روزہ پاک ﷺ کے اندر گئے اور درود و سلام پیش کیا۔
شہباز شریف نے حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی آرام گاہوں پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔
واپس کریں