دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
نوازشریف کو ووٹ کیوں دیا
No image پاکستان میں 162 یونیورسٹیز ہیں 132 نوازشریف کے دور میں بنیں ہم نے اس لیے ن لیگ کو ووٹ دیا پاکستان میں 14 ہزار کالج نوازشریف دور میں بنے اس لیے ن لیگ کو ووٹ دیا، پاکستان میں 28 ہزار ہائی سکول نوازشریف دور میں بنے، اس لیے ووٹ دیا،پاکستان میں لگ بھگ 1100 بڑے ہاسپٹلز ہیں 476 نوازشریف دور میں بنے اس لیے ووٹ دیا، پاکستان میں18 موٹرویز ہیں سب کی سب نوازشریف دور میں بنیں اس لیےووٹ دیا، غازی بروتھا ڈیم نوازشریف نے بنایا اس لیےووٹ دیا،داسو کی تعمیر نوازشریف نے شروع کی اس لیے ووٹ دیا تربیلا فیز 3 اورفیز4 کی توسیع نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دیا،منگلا کی توسیع نواز شریف نے کی اس لیے ووٹ دیا،لیبیا ایٹم بم بناکر دھماکے نہ کر سکا اقوام متحدہ نے اس کے ایٹمی پلانٹ اٹھا لیے پاکستان نے ایٹم بنایا تو دھماکے کرنے کی ہمت نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دیا۔گروتھ ریٹ 2.3 سے 5.8پر نوازشریف لیکر گیا اسلیئے ووٹ دیا، 1 لاکھ جاب کی شرح نوازشریف نے پیدا کی اس لیے ووٹ دیا، پاکستان کے بڑے 6 ایئرپورٹ نواز شریف نے بناۓ اس لیے ووٹ دیا، 8 ہزار اسکولز کا دانش پبلک سکول سسٹم نوازشریف نے شروع کیا اس لیے ووٹ دیا، کچی کنال لوہر کنا کوہاٹ ٹنل نوازشریف نے بناۓ اس لیے ووٹ دیا، پاکستان میں 3G اور 4G نوازشریف لایا اسلئے ووٹ دیا، پاکستان میں 4000 ہزار IT لیبارٹریز نواز شریف نے بنائیں
کارڈیالوجی یورالوجی ہسپیٹل نواز نے بناۓ،بھاشا ڈیم کی زمین خرید کر فنڈ نوازشریف نے جاری کئے اس لیے ووٹ دیا،سٹاک مارکیٹ 19 ہزار سے58 ہزار تک نوازشریف لے کر گیا اس لیے ووٹ دیا، ڈالر کو 117 سے 98 پر واپس نوازشریف لایا اور ملک سے دہشتگردی ختم کی اس لیے ووٹ دیا، ملک میں پہلی بار 14 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی اس لیے ووٹ دیا، 70 سال سے IMF کے نیچے دبی قوم کو نوازشریف سر اٹھانے کا موقع دیا،میٹرو بس میٹرو ٹرین گرین بسس نوازشریف نےچلائی اس لیے ووٹ دیا۔

کیا کوئی یوتھیا بتا سکتا ہے کہ اس نے اور ملک سے دہشتگردی ختم کی اس لیے ووٹ دیا، ملک میں پہلی بار 14 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی اس لیے ووٹ دیا، 70 سال سے IMF کے نیچے دبی قوم کو نوازشریف سر اٹھانے کا موقع دیا،میٹرو بس میٹرو ٹرین گرین بسس نوازشریف نےچلائی اس لیے ووٹ دیا۔

کیا کوئی یوتھیا بتا سکتا ہے کہ اس نے عمران نیازی کو ووٹ اس لیئے دیا تھا کہ وہ ملکی تاریخ کے بلند ترین قرضے لیکر انڈہ مرغی کٹے جیسی سکیمیں لانچ کرے، یا جرمنی اور جاپان کے بارڈر ملاکر دنیا کا جغرافیہ تبدیلی کرے کیا نیازی کو ووٹ اس لیئے دیا تھا کہ وہ اقتدار میں آکر آسیہ ملعونہ اور شکور قادیانی کو ملک سےفرار کرائے یا پھر سال میں 12 موسموں جیسی چولیں مارے ممکن ہے یوتھیوں نے نیازی کو ووٹ اس لیے دیا ہو کہ وہ توشہ خانہ کی گھڑیاں اور ڈائمنڈ کے ہار بیچ کر اثاثے بنائے اور یہ نعرے لگائیں کہ OLX خان سب بیچ دے۔
واپس کریں