دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
پاکستان میں خوراک اور توانائی کی بڑھتی قیمتیں بے امنی کو ہوا دے رہی ہیں
No image برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق پاکستان اور تیونس میں خوراک اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں بے امنی کو ہوا دے رہی ہیں۔

دی اکانومسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا کا دیوالیہ ہونا بہت سے غریب ملکوں کے دیوالیہ ہونے کی طرف پہلا قدم ہو سکتا ہے۔

برطانوی جریدے نے لکھا کہ بھارت اور یورپ کو بھی توانائی کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہے جبکہ امریکا کو بھی کساد بازاری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
واپس کریں