پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ۔ سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کافیصلہ

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ روزانہ سماعت کا مقصد اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق 30 دن میں کیس کا فیصلہ کرنا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس نومبر 2014 سے الیکشن کمیشن میں زیر سماعت ہے۔
واپس کریں