
تیسری دنیا میں ٹرک کی بتی ہمیشہ جلتی رہتی یے پہلے تبدیلی کے لیے اب تبدیلی سے نجات کے لی
جب تک قوم کے نوجوانوں میں سیاسی شعور کی بیداری پیدا نہیں ہوتی الیکٹیبلز ٹرک کی بتی ہمیشہ on رکھیں گے.
1947ء سے اب تک الیکٹیبلز کی طرف سے ٹرک کی بتیاں ملاخظہ کیجیے!
1947 تا 1958 لا الہ الااللہ
1958 تا 1969 گوڈ گورننس
1969 تا 1977 روٹی کپڑا مکان
1977 تا 1988 نظام مصطفیٰ
1988 تا 1996 تجدیدِ روٹی کپڑا مکان
1996 تا 1999 قرض اتارو ملک سنوارو
1999 تا 2007 تجدیدِ گوڈ گورننس (سب سے پہلے پاکستان)
2007 تا 2013 تجدیدِ روٹی کپڑا مکان
2013 تا 2018 (تجدیدِ قرض اتارو ملک سنوارو،سول بالادستی)
2018 تا 2022 ریاست مدینہ (تبدیلی، نیا پاکستان)
2022 تا 2023 (نجات تبدیلی،ووٹ کو عزت دو)
آگے بھی یہ پیٹرن جاری رہے گا نئے سلوگن کے ساتھ تجدیدِ کا کام بھی جاری رہے گا مگر ترقی کا خواب چکنا چور ہوگا۔
واپس کریں