دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
پاکستان میں شرح سود خطے میں سب سے زیاد ہ ہوگئی
No image اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ڈھائی فیصد اضافہ کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود 250 بیسس پوائنٹس (ڈھائی فیصد) بڑھا کر 12.25 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دوسری جانب ہمسایہ ملک بھارت میں شرح سود چار فیصد ہے جب کہ بنگلا دیش میں شرح سود 4.75 فیصد ہے۔
سری لنکا میں شرح سود 6.5 فیصد ہے اور بھوٹان میں شرح سود 7.16 فیصد ہے۔
واپس کریں