دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
کپتان ایماندار ہے۔علی خان
No image چینی سکینڈل آیا خسرو بختیار نےکھربوں روپے کمائے
ایف آئی اے کی رپورٹ موجودہ ہے
لیکن عمران خان میں ساتھ بٹھا کر پریس کانفرنس کی اور کہا کہ مجھے خسرو بختیار کی باتوں پر یقین ہے۔
عامر کیانی نے اربوں روپے کی رشوت لی ادویات ساز کمپنیوں کو مرضی کے ریٹ بڑھانے کی اجازت دی
ایف آئی اے کی رپورٹ موجود ہے
عمران خان نے کہا کسی کو چھوڑوں گا نہیں عامر کیانی کو آرام سے چھوڑ دیا۔
ڈاکٹر ظفر مرزا کو کورونا سے نمٹنے کیلئے ملنے والی غیر ملکی امداد میں 10 ارب روپے کی کرپشن کرنے پر عہدے سے ہٹایا گیا۔
اور پھر۔۔۔۔ کپتان نے کہا
دفع ہو جاؤ مرزا ۔ آئندہ نظر نہ آنا۔
ھم پوچھتے ہیں کہ کرپشن کے 10 ارب کدھر گئے؟؟
جب پوری دنیا میں پٹرول کی کوئی قیمت نہیں تھی پاکستان میں قلت پیدا ہوگی اور اپنی مرضی کے ریٹ پر بیچا گیا ایف آئی اے کی رپورٹ موجود ہے کس طرح ندیم بابر نے کھربوں روپے کمائے عمران خان کے پاس رپورٹ پہنچی عمران خان نے کہا جو لوگ انہیں دیکھ لیتا ہوں اور ندیم بابر کو کہا نظروں سے دور ہو جاؤ نہ ہی لوٹی ہوئی دولت واپس لی گئی اور نہ ہی ان چوروں کو سزا ہوئی
راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل ایا عمران خان کے پاس رپورٹ پہنچی عمران خان نے کہا زلفی بخاری نظروں سے دور ہو جاؤ
زلفی بخاری لندن چلا گیا ۔
تعمیر اسکول پروجیکٹ، مالم جبہ اسکینڈل، پشاور بی آر ٹی، بلین ٹری منصوبہ ہر کرپشن میں عمران خان نے یہ ہی کردار ادا کیا
ٹی وی پر بیٹھ کر بڑھکیں ماری کسی کو چھوڑوں گا نہیں
بالکل اسی طرح جس طرح بازار میں جیب کترا پکڑا جائے اور اس کا استاد آ کر جیب کترے کو گریبان سے پکڑ کر ایک زور دار تھپڑ لگا کر کہتا کہ آج کے بعد یہاں نظر نہ اور پھر سے بگا دیتا ہے
جیب کتروں کا استاد خود جیبیں نہیں کاٹتا
کوٹھے پر دھندہ کرنے والی نائیکہ خود دھندہ نہیں کرتی
دونوں نے کام کے لیے بندے رکھے ہوئے ہیں
عمران خان بھی خود کرپشن نہیں کرتا بلکہ اس کام کے لیے بندے رکھے ہوئے ہیں۔
واپس کریں