روس کے صدارتی ترجمان کریملن نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی سے متعلق ہمارے اصول متعین اورپبلک ہیں اور جوہری ہتھیار متعین اصولوں کے تحت استعمال کریں گے۔
دوسری جانب امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے اس حوالے سے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کا ممکنہ استعمال تباہ کن ہو سکتا ہے۔
ٓانہوں نے کہا کہ کسی ذمہ دارجوہری ملک کو اس طرح کامظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔
واپس کریں