دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
یوتھیۓ یا چوتیئے ۔ بقلم ارشد محمود
No image یوتھیوں کو یہ پتہ چل گیا کہ مولانا فضل الرحمان کو امریکہ سے 2 ارب ملے ہیں
یہ پتہ چل گیا کہ 20، 20 کروڑ میں ممبر بکے ہیں
لیکن یہ پتہ نہیں چلا کہ حریم شاہ وزارت خارجہ میں کیسے پہنچی اور کیسے راتیں گزارتی رہی
یہ پتہ نہیں چلا کہ طاہر داوڑ کیسے افغانستان پہنچا،یہ پتہ نہیں چلا کہ احسان اللہ احسان کیسے بھاگا۔
یہ پتہ نہیں چلا کہ چینی مہنگی کیوں ہوئی اور کس نے سمگل کی۔
یہ پتہ نہیں چلا کہ گندم کس نے سمگل کی جسکی وجہ سے آٹا مہنگا ہوا۔
یہ پتہ نہیں چلا پٹرول بحران کیوں پیدا کیا گیا تھا اور پیسہ کس کی جیب میں گیا
یہ پتہ نہیں چلا کہ اسحاق ڈار
نے کسطرح مارکیٹ میں ڈالر پھینک کر اسے 100 پر روکے رکھا جبکہ سٹیٹ بینک نیازی کی مٹھی میں ہے۔
یہ پتہ نہیں چلا کہ جو پیسہ باہر سے عمران نے واپس لانا تھا وہ کہاں گیا برطانیہ کا پاکستان کو دیا گیا ملک ریاض والا پیسہ کہاں گیا ؟
ان کو پتہ نہیں چلا اور 25 ہزار ارب والا قرض 50 ہزار ارب
سے زائد ہوگیا۔
ان کو تو یہ بھی پتہ نہیں چلا کہ جو کھپتان 22 سال سے بیروزگار تھا اور جو 2002 کا الیکشن ہارنے کے بعد مقروض ہو گیا تھا اس نے 98 لاکھ کا ٹیکس کیسے دیدیا جبکہ اس کی سالانہ تنخواہ 24 لاکھ روپے ہے۔۔
فیر کہندے بوٹا گالاں کڈدا
واپس کریں