دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
حکومت کے 33 منحرف ارکان اسمبلی کے نام
No image حکومت کے 33 منحرف ارکان کے نام جن کے خلاف پی ٹی آئی سربراہ سپیکر کو خط لکھ رہے ہیں کہ ان کو ووٹ کاسٹ نہ کرنے دیا جائے
‏حکومت کے 33 اراکین کے ممکنہ منحرف ارکان اسمبلی کے نام
فہرست میں

1 -سردار امجد فاروق کھوسہ
2-سردار ریاض محمود مزاری
3-صاحبزادہ محبوب سلطان
4- صاحبزادہ امیر سلطان
5- غلام بی بی بھروانہ
6-خواجہ شیراز محمود
7-چوہدری عاصم نذیر
8- راجہ ریاض احمد
9-رضا نصر اللّٰہ
10-ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ
11-مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی
12-چوہدری طاہر اقبال
13- رانا قاسم نون
14-،‏عامر طلال گوپانگ
15-،عامرسلطان چیمہ
16-میجرر طاہر صادق
17-سردار نصر اللہ دریشک
18-جاویداقبال وڑائچ
19- احمدحسین ڈیہر
20-مجاہد علی
21-عبدالشکور
22-ریاض فتیانہ
23-محمدابراہیم
24-ثنا اللّٰہ مستی خیل
25-شوکت علی بھٹی
26-شیراکبر
27-میاں محمد شفیق
28-عبدالغفور وٹو
29-نیاز احمدجھکڑ
30-نواب شیر وسیر
31-عامر لیاقت
32- نزہت پٹھان اور
33-رمیش کمار کے نام شامل ہیں
واپس کریں