دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
ایلچی کی چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات
No image اسلام آباد:۔ پاکستان میں یمن کے سفیر محمد محطار الاشعبی نے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات کی اور اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تعاون سے متعلق امور پر ان سے تبادلہ خیال کیا۔
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انہیں پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند یمنی طلباء کو ایچ ای سی کی جانب سے سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
واپس کریں