دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا لہجہ ملک میں خانہ جنگی کا سبب بن سکتا ہے: رانا ثنا
No image مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ وزیرداخلہ اور وزیراعظم کا لب و لہجہ ملک میں خانہ جنگی کا سبب بن سکتا ہے۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز میں ایم این ایز کے پاس پرائیویٹ اورسرکاری گارڈز موجود ہوتے ہیں ، شیخ رشید نے اس بات کو بہانہ بنایا اور جان بوجھ کر دھاوا بولا تاکہ خوف و ہراس پھیلے۔انہوں نے کہا کہ وزیرداخلہ اور وزیراعظم کا لب ولہجہ ملک میں خانہ جنگی کا سبب بن سکتا ہے۔
واپس کریں