دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
18 مارچ کو عدم اعتماد ، نوٹفکیشن جاری۔اسلام آباد میں بڑے تصادم کا خدشہ
No image اسپیکر ہاؤس میں اجلاس۔۔ تحریک عدم اعتماد کی کارروائی بلڈوز کرنے کا پلان تیار۔۔ حکومتی پلاننگ اور اپوزیشن کی تیاریاں
حکومتی ارکان کو پارلیمنٹ بلڈنگ کے پاس آنے کی اجازت نہیں ہو گی، جو آیا وہ منحرف تصور ہو گا، عمران خان اسپیکر کو لکھ کر دیں گے اسپیکر منحرف رکن کو پارلیمنٹ داخل نہیں ہونے دیں گے۔آئین کے مطابق جرم سردزد ہوئے بغیر سزا نہیں ہو سکتی۔ جب جرم ہو جائے تو اس رکن کو پارٹی سربراہ شوکازجاری کرے گا جواب آنے پر پارٹی سربراہ اسپیکر کو بھیجے گا۔۔ دو روز میں اسپیکر الیکشن کمیشن کو بھیجے گا اور الیکشن کمیشن ڈکلیئریشن دے گا۔مگر سب سے اہم بات۔۔۔۔
وزیراعظم صرف اپنی پارٹی کے لوگوں کو جبری طور پر روک سکتے ہیں۔۔ اتحادی اور آزاد ارکان اس زمرے میں نہیں آئیں گے۔۔
تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی تو کئی حکومتی رکن ڈسکوالیفائی ہو جائیں گے۔۔ ایوان کی نشستیں کم ہو جائیں گی، اپوزیشن اکثریت میں آ جائے گی۔ (مدثر سعید)


واپس کریں