’ہم جنگلوں، کھیتوں، ساحلوں، گلیوں میں آخری دم تک لڑیں گے، چاہے کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے‘: زیلینسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ سے خطاب میں آخری دم تک لڑنے کا عہد کیا ہے۔ دوسری جانب امریکہ اور برطانیہ نے روسی تیل پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے، اس سے قبل روس نے دھمکی دی ہے کہ اگر مغرب نے روس کے تیل پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا تو اس کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
واپس کریں