دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
عمران خان اب کس کس کو جاکر منائیں گے؟
No image یورپی یونین کے سفراء کو خط، وزیراعظم کی تنقید، وجہ کیا ہے؟
یورپی یونین کے سفراء کے خط پر وزیراعظم کی تنقید سوفیصد درست ہے ہ وزیراعظم کی طرف سے یورپی یونین کے سفراء کے خط کا اس طرح جواب دینا درست نہیں ہے. اس وقت تمام گیم نیوٹرل امپائر کی وجہ سے ہورہی ہے کہ لوگ ادھر اُدھر بھاگ رہے ہیں عمران خان اب کس کس کو جاکر منائیں گے، حسن نثار نے کہا کہ یورپی یونین کے سفراء کے خط پر وزیراعظم کی تنقید سوفیصد درست ہے.

عمران خان نے اپنے بیان میں کشمیر کا حوالہ بھی صحیح دیا ہے، کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی شدید ترین خلاف ورزیوں پرا قوا م متحدہ کہاں ہے۔
واپس کریں