دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
وزیراعظم اوراسپیکر کیخلاف کل بیک وقت تحریک عدم اعتماد جمع کرائی جائیگی
No image پی ڈی ایم نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی،9مارچ کو تحریک جمع کرائی جائے گی.
وزیراعظم عمران خان اور اسپیکراسد قیصر کیخلاف بیک وقت تحریک لائی جائے گی ، قانونی ماہرین کے مطابق اسمبلی ہال کی تزئین و آرائش کوئی مسئلہ نہیں ہے،تحریک عدم اعتماد کیلئے سینیٹ ہال استعمال کیا جاسکتا ہے.

کے مطابق یہ تمام معاملہ اس ماہ کے آخر سے پہلے نمٹ جائے گا، اپوزیشن جہانگیر ترین اور علیم خان گروپ کی سرگرمیوں پر آج غور کرے گی،اگر یہ گروپ اپوزیشن سے رابطہ کرتا ہے تو تحریک عدم اعتماد کی تاریخ میں ایک دو روز کی توسیع ہو سکتی ہے.

ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک آنے سے پہلے یا اس کے فوری بعد حکومت کے ایک دو وزراء کا استعفیٰ متوقع ہے۔
واپس کریں