دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو 24 گھنٹے میں استعفیٰ دینے کا الٹی میٹم دیدیا
No image عمران خان آپ کے ووٹوں کی وجہ سے نہیں امپائر کی انگلی کی وجہ سے اقتدار میں ہیں، وہ اتنے خوفزدہ ہیں کہ اب وہ گالی دینے پر اتر آئے ہیں۔گجرات میں عوامی مارچ سے خطاب

بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان میں ہمت ہے تو 24 گھنٹے میں اسمبلی توڑیں اور نئے الیکشن میں ہمارا مقابلہ کریں۔
اس سے قبل وزیرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان جتنے خوف زدہ ہوں گے ان کا لہجہ اتنا ہی تلخ ہوگا، پیپلزپارٹی کا ہدف وزیراعظم کو ہٹانا اور شفاف الیکشن کرانا ہے۔
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ عوامی مارچ کی کامیابی یہ ہے کہ مارچ سے قبل ہی تمام اپوزیشن جماعتیں عدم اعتماد پر یکجا ہیں۔
واپس کریں