دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
میرے خاوند کے خلاف سازش سابق ISI چیف جنرل فیض حمید نے کی۔اہلیہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
No image ہمارے میاں بیوی کیخلاف ریفرنس دائر کروانے والے عبدلوحید ڈوگر سے جب سپریم کورٹ نے پوچھا آپ کس کیلئے کام کرتے ہیں تو اس ڈھٹاںئ سے جواب دیا میں آئی ایس آئی کا دلال ہوں ، اور یہ سپریم کورٹ کے ریکارڈ کا حصہ ہںے۔ اہلیہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ-میرے خاوند کے خلاف سازش اس وقت کے ISI چیف جنرل فیض حمید نے رچی ۔

میں کسی جج کی پہلی اہلیہ ہںوں جس نے اپنے اثاثوں کی تفصیل دی ، لیکن میں آج بھی انتظار میں کہ چیف جسٹس بندیال ، جسٹس منیب اختر ، جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس قاضی آمین اپنی فیملی کا اثاثے کب ظاہر کریں گے ،

عمران خان نے پنجاب حکومت کو جھوٹا حلف نامہ دیا (جب نوازشریف وزیراعلیٰ تھے) اس میں کہا میرے پاس گھر نہی مجھے پلاٹ دیں اسوقت عمران خان کے پاس ذمان پارک لاہںور میں گھر تھا اور اسلام آباد میں بھی پلاٹ تھا-
میں نے ثبوت عدالت میں جمع کروائے لیکن آج تک عمران خان کے خلاف کوںئ کاروائی نہی ہںوںئ الٹا عمران خان کو صادق اور امین قرار دے دیا گیا ۔ میری درخواستوں کی سپریم کورٹ میں کوںئ سنوائی نہی ہںو رہی ۔

عمران خان نے ایک دفعہ پھر حکومت پنجاب کو اپنے دستخط شدہ حلف نامہ دیا کہ نہ میرے پاس نہ میرے ماں باپ بہن بھاںئ کے پاس کوںئ اپنا گھر ہںے نہ ہی کوںئ پلاٹ ہںے اسلئے مجھے پلاٹ دیا جائے۔ پھر عمران خان کو وزیراعلیٰ نوازشریف نے پلاٹ دیا-

ایک شخص جس نے بار بار اپنے دستخط کے ساتھ حلفیہ جھوٹ بولا اس نے میرے حق حلال کی کماںئ کمانے والے خاوند کے خلاف ریفرنس دائر کروایا کہ تمھاری بیوی نے پلاٹ کہاں سے لیا؟ جبکہ میں 25 سال سے ایک امریکن کالج کی پرنسپل ہںوں۔ اہلیہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ-

بشکریہ عامر ایچ قریشی
واپس کریں