تحریک عدم اعتماد ، ن لیگی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 7 مارچ کو طلب

پارٹی قیادت نے ن لیگ کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد پہنچنےکی ہدایت کردی ہے۔
ن لیگی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چک شہزاد میں واقع سیکریٹریٹ میں شام 6 بجے ہوگا، جس کی صدارت پارٹی صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کریں گے۔
واپس کریں