تین ہزار امریکی شہریوں کا یوکرین جا کر لڑنے کا فیصلہ،

امریکی خبر رساں ادارے وائس آف امریکہ کے مطابق تین ہزار امریکی شہریوں نے بطور رضاکار یوکرین جا کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب ادائیگی کی کمپنیوں ماسٹر کارڈ اور ویزا نے روس میں آپریشن معطل کر دیے ہیں اور یوکرین کے معاملے پر واضح موقف اختیار کرنے کے لیے انڈیا پر دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
واپس کریں