دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
اوکاڑہ میں بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران میڈیا کو ڈرون کیمرا چلانے سے روک دیا۔
No image بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ڈرون کیمرا پکڑ لیا اور میڈیا کو ڈرون کیمرا چلانے سے روک دیا۔
خیال رہےکہ گزشتہ روزخانیوال میں عوامی مارچ کےکنٹینر پرکھڑی آصفہ بھٹو ڈرون لگنے سے زخمی ہوگئی تھیں،آصفہ کی آنکھ سے اوپر ماتھے پر زخم آئے تھے اور انہیں پانچ ٹانکے لگے تھے،تا ہم بلاول بھٹو نے کیمرہ چلانے والے میڈیا ارکان کو معاف کر دیا تھا
واپس کریں