دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
’ملک میں مارشل لا کا اعلان کرنے کا کوئی ارادہ نہیں‘روسی صدر پیوٹن
No image
روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن نے کہا ہے کہ ان کا ملک میں مارشل لا کا اعلان کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے شہر ماریوپل کی انتظامیہ کے مطابق شہر سے لوگوں کا انخلا ملتوی کر دیا گیا ہے کیونکہ روس کی جانب سے عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد نہیں ہو رہا اور شہر میں بمباری کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔

واپس کریں